72

بٹل سیکٹر شدید گولہ باری

بھارت کی جانب سے بٹل سمروئ اچانک شدید گولہ 5،6 گولے اچانک داغے گئے۔پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی۔بھارت آئے روز سول `بادی کو نشانہ بنا رہا ہے۔ابھی تک کسی جانی مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ۔مدارپور،مہنڈر اور درھمسال میں بھی گولہ باری کی اللہ خیر کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback