65

بڈگام میں بھارتی فوجی اہلکارکی خودکشی

بڈگام میں بھارتی فوجی اہلکارکی خودکشی

بڈگام:مقبوضہ کشمیر میں ایک فوجی اہلکار نے جمعہ کے روز ضلع بڈگام کے رنگریتھ علاقے میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔ سرکاری ذراءع نے بتایا کہ اس فوجی کی شناخت لانس ناءک اوم پرکاش کے نام سے ہوئی ہے جس نے اولڈ ایر فیلڈ میں اپنی سروس راءفل سے خودکشی کرلی ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس اقدام کی وجہ کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ۔ ادھر ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback