79

بھارتی افواج کی سول آبادی پر فائرنگ و گولہ باری سے 19سالہ نوجوان عقیل معروف زخمی

ایل او سی اپڈیٹ
لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر کے گاوں وسطی لنجوٹ میں بھارتی افواج کی سول آبادی پر فائرنگ و گولہ باری سے 19سالہ نوجوان عقیل معروف ولد محمد معروف ساکن وسطی لنجوٹ زخمی
زخمی عقیل معروف کو جندروٹ سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایمبولینس سے نکیال ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمی کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback