127

بھارتی گولہ باری سے دودھنیال میں 7 افراد زخمی تہجیاں 1 مکان تباہ

بھارتی گولہ باری سے دودھنیال میں 7 افراد زخمی تہجیاں 1 مکان تباہ

مظفرآباد:بھارتی گولہ باری سے دودھنیال میں 7 افراد زخمی تہجیاں 1 مکان تباہ،شاہکوت 2دکانیں تباہ،نیکرو 1مسجد شہید،جورا کشمیر بنک کو جزوی نقصان،زرائع کے مطابق رات سے نیلم اور لیپہ کے کئی سیکٹر میں وقفہ وقفہ سے چھوٹے بڑے فائر و گولہ باری کا سلسلہ جاری،جبکہ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،ابتدائی رپورٹ کے مطابق اب تک 7افراد زخمی ہوئے اور کئی املاک و مال مویشیوں کو نقصان پہچنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback