82

کوٹلی سنئیر جرنلسٹ خواجہ طارق لون روڈ حادثہ میں زخمی

کوٹلی آزاد کشمیر سابق جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی،سنئیر جرنلسٹ خواجہ طارق لون روڈ حادثہ میں زخمی،جنہیں طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ھاسپٹل کوٹلی منتقل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback