50

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میاں شہباز شریف مظفرآباد پہنچ گئے

صدر ریاست سردار مسعود خان، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے پریڈ گراؤنڈ ہیلی پیڈ پر استقبال کیا سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف، سابق ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری ہمراہ ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback