72

لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر بھارتی افواج کی شدید فائرنگ اور گولہ باری۔LOC

لائن آف کنٹرول اپڈیٹ
لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر کے لنجوٹ میں بھارتی افواج کی شدید فائرنگ اور گولہ باری۔
پاک فوج کی جوابی کاروائی جاری
متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔مقامی ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback