44

لیپہ وہلی بھارتی فائرنگ ایک زخمی

لیپہ ویلی صبح سےشروع ہونی والی فائرنگ اب تک بغیر وقفے کے جاری ہے بھارتی فائرنگ سے ریشیاں کے رہائشی معصوم شاہ کی اہلیہ شہید جبکہ آسیہ دختر عزیز ڈار ریشیاں فائرنگ سے زخمی پہلے ہلکے ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے تھا جبکہ اب ہیوی ہتھیار کا سلسلہ شروع۔علاقے میں خوف و حراس کے باعث عوام محفوظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں جبکہ کچھ ابھی گھروں میں محصور ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback