63

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد سے کاروباری ٹائمنگ مدت بڑھانے پر تاجر رہنماؤں کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد بدر منیر صاحب سے چیئرمین تاجر جائنٹ کمیٹی مظفرآباد، صدر مرکزی انجمن تاجران آزادکشمیر عبدالرزاق خان کی ملاقات اے ایس پی خاور علی بھی موجود

جناب چیئرمین نے ڈپٹی کمشنر صاحب سے مطالبہ کیا کہ ہفتہ میں دو چھٹیاں ختم کر کے صرف ایک چھٹی رکھی جائے اور کاروبار کی ٹائمنگ کو بڑھایا جائے
اس کے علاوہ مطالبہ کیا کہ شادی ہالز ، ریسٹورنٹ، گیسٹ ہاوسز، ٹینٹ سروس، اور جو کاروبار ابھی تک بند ہیں انہیں مکمل طور پر کھولا جائے جس پر ڈپٹی کمشنر صاحب نے کہا کہ ان تمام معاملات پر وزیراعظم صاحب سے مشاورت ہو چکی ہے بہت جلد ایک میٹنگ کال کر کے ختمی فیصلہ کیا جائے گا
اس پر عبدالرزاق خان صاحب نے ڈپٹی کمشنر صاحب کا شکریہ ادا کیا…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback