64

کیل کے قریب جیپ کو حادثہ ایک جاں بحق بارہ زخمی۔۔۔۔۔DNI

کیل کے قریب جیپ کو حادثہ. ثریا دختر پرویز نام کی خاتون جاں بحق بارہ افراد زخمی.وادی نیلم کے علاقہ کیل میں جیپگہری کھائی میں جا گری ایک جاں بحق 12 زخمی مقامی زرائع .باراتیوں کی جیپ کیل سے کیل کھکھیاں جا رہی تھی..زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback