56

گوئی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ وگولہ باری جاری

لائن آف کنٹرول گوئی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ وگولہ باری جاریبھارتی فوج گوئی سیکٹر کے گاوں کنیٹ ،راڈ اور کٹھار میں سول آبادی پر گولہ باری کر رہی ہےبھارتی گولہ کی آوازیں دور دور تک سنائی دے رہی ہیں ،کسی نقصان کی اطلاع نہیں ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback