24

قمروٹی۔موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم

قمروٹی۔موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم :
اطلاعات کے مطابق قمروٹی سرانڈلہ گلی کے قریب موٹر سائیکل ٹرک سے ٹکرا گیا۔۔۔۔ موٹرسائیکل سوارپر سوار2نوجوان زخمی۔۔۔۔زخمی ہونے والے اسد ایوب اور اسامہ بشیر کا تعلق قمروٹی سے ہے۔۔۔دونوں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی شفٹ کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔موٹر سائیکل کی تصویر فائل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback