24

پٹہکہ آئل ٹینکر کو حادثہ

پٹہکہ دیولیاں کے مقام پر آئل ٹینکر کو حادثہ دو افراد موقع پر جاں بحق. حادثہ صبح 4:30 بجے پیش آیا جاں بحق افراد کا تعلق گائوں دبن سے ہے. ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback