25

تتہ پانی گوئی روڈ پر جیپ اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم،ایک جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی

کوٹلی آزاد کشمیر. تتہ پانی گوئی روڈ پر جیپ اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم،1موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی،

تتہ پانی:جان بحق ہونے والے نوجوان کا نام ذیشان حنیف تعلق جنجھوڑہ تتہ پانی سے بتایا جاتا ھے،

تتہ پانی:یاد رہیکہ موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق ہونے والا نوجوان ذیشان حنیف 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا،جبکہ زخمی نوجوان کو ھاسپٹل منتقل کردیا گیا،

تتہ پانی:نوجوان کی حادثاتی وفات پر علاقے کی فضاء سوگوار،ہر آنکھ اشکبار،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback