30

شازور ہولاڑ کے پاس حادثے کا شکار

کوٹلی گوئ سے براستہ کوٹلی راولپنڈی جانے والی شازور جو خالی سلنڈروں سے لوڈ ہوئ تھی روڈ کی خرابی کی وجہ سے ہولاڑ کے پاس حادثے کا شکار ہو گئ ڈرائیور کا کہنا تھا روڈ ٹوٹی ہوئ ہے اور سامنے سے سواریوں سے بھری ہوئ گاڑی آ گئ جس کو بچاتے ہوئے اپنی جان خطرے میں ڈال کر شازور کو پہاڑی کی طرف موڑ دیا اور اللہ کے کرم سے ڈرائیور کو زرا بھی چوٹ نہیں آئ اور باقی لوگوں کی بھی جان بچ گئ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback