44

اہلیان بھیڑی و ملحقہ علاقوں کی جانب سے سانحہ باندہ تُنگاں پر احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد(سردار اے بی)اہلیان بھیڑی و ملحقہ علاقوں کی جانب سانحہ باندہ تُنگاں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اہلیان بھیڑی و ملحقہ علاقوں کی طرف سے مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد آزادکشمیر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں تمام طلبہ تنظیموں، سیاسی و سماجی اداروں، وکلاء، تاجران اور سول سوسائٹی نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback