37

گلگت بلتسان کے حوالے سے سپریم کورٹ بار کے صدر اور ہائی کورٹ کے صدر کی پریس کانفرنس

گلگت بلتسان کے حوالے سے سپریم کورٹ بار کے صدر اور ہائی کورٹ کے صدر کی پریس کانفرنس ۔ پاکستان کے حکمرانوں نے وہاں کے لوگوں کو حقوق کو محروم رکھا ۔۔ وہاں کے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کشمیر اس حال پر پہنچایا ۔۔ ہندوستان کو کشمیر تقسیم کرنے کا موقع تب ملا کے پاکستان کی غلط پالیسی رہی ۔۔ آج کل جو خبریں ہر جگہ ارہی ہے یہ کشمریوں اور گلگت بلتستان کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہے ۔ پاکستان گلگت کے لوگوں کو حق حکمرانی دے اور سٹیٹ سبجیکٹ رول بحال کرے ۔ آزاد کشمیر کی وکالاء برداری یہ سمجھتی ہے کے اگر پاکستان نے گلگت کو صوبہ بنایا تو ہم یہ سمجھیں گیں کے 5 اگست کے معاملہ پر پاکستان گورنمٹ شامل تھی ۔ پاکستان کو چاہئے کے uno کے چارٹر کے مطابق اس اس مسلے کو حل کیا جائے اگر اس کو صوبہ بنایا گیا تو مسلہ کشمیر کو نقصان پہنچے گا ۔۔ آج کشمیر تنہائی کا شکار اس لئے ہے کے کشمیر کو خود اپنا کیس پیش کرنے کا موقعہ دیا جائے ۔ اس سے ہٹ اگر کوئی موقع دیا گیا تو کشمیویوں کے مفادات کا سودا ہو گا ۔۔ 1962 میں چائینا نے کشمیر کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔۔ میں سمجھتا ہوں چائینا کا موئقف آزادکشمیر کے حوالے سے بلکل واضح ہے ۔ سی پیک میں بھی کشمریوں کو سٹیک ہولڈر بنایا جائے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback