33

نکیال پندرہ گھنٹوں سے بجلی غائب

نکیال آزاد کشمیر:شہر و دیگر علاقوں میں بجلی کا طویل بریک ڈائون 15 گھنٹے سے تمام فیڈر بند،بجلی گزشتہ رات 7 بجے بند ہوئی تھی تاحال بند۔۔۔محکمہ برقیات نے صبح 10 بجے کام شروع کیا عوام کا کوئی پرسان حال نہیں . 15 گھنٹے گزرنے کے باوجود ابھی تک بجلی کا کوئی اتہ پتہ نہیں۔۔۔۔۔ شہریوں نے حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback