79

ڈپٹی کمشنر بھمبرصاف پانی فراہمی کیلئے پبلک ہیلتھ واٹر سپلائی شعبہ جات کو واضح ہدایات

ڈپٹی کمشنر بھمبرصاف پانی فراہمی کیلئے پبلک ہیلتھ واٹر سپلائی شعبہ جات کو واضح ہدایات

بھمبر :ڈپٹی کمشنر بھمبر راجہ قیصر اورنگزیب نے شہر بھر کے تمام واٹر فلٹر یشن پلانٹس کو فعال بنانے،صفائی ستھرائی رکھنے اور صاف پانی کی فراہمی کے لیے لوکل گورنمنٹ،پبلک ہیلتھ واٹر سپلائی شعبہ جات کو واضح ہدایات دے دیں،تحصیل دار بھمبر نے ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر شہر کے وسط ڈی ایچ او آفس کے باہر فلٹریشن پلانٹ،سماہنی چوک واٹر پلانٹ،تھانہ سٹی کے پاس فلٹریشن پلانٹ،پائلٹ ہائی سکول واٹر فلٹریشن پلانٹ کا دورہ کیا،ان کے ہمراہ تحصیل دار ریٹائرڈاقبال انقلابی،,ایس ڈی او محمد حسیب ,سینئر صحافی جمیل شفیع,اوسئیر محمد شاہیر،محکمہ جات کے اہلکار ان این جی او نمائندگان موجود تھے،وفد نے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹس کا دورہ کیا اور رپورٹ مرتب کی ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر ڈی ایچ او آفس کے پاس مسلم ہیڈز پائلٹ ہائی سکول تھانہ سٹی کے پاس لوکل گورنمنٹ،جبکہ سماہنی چوک میں واٹر پلانٹ کی دیکھ بھال پبلک ہیلتھ کے ذمہ ہو گی،ڈپٹی کمشنر اس تمام تر عمل کی خود نگرانی اور مانٹیرنگ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback