35

محکمہ خوراک بھمبر کے آفیسران کا جنڈالہ بازار کا دورہ،اشیائ خوردونوش کی دکانات کا معائنہ

محکمہ خوراک بھمبر کے آفیسران کا جنڈالہ بازار کا دورہ،اشیائ خوردونوش کی دکانات کا معائنہ

بھمبر: ترجمان محکمہ خوراک بھمبر کاکہنا ہے کہ چئیرمین اے جے کے فوڈ اتھارٹی و وزیر خوراک آزاد کشمیرسید شوکت شاہ , سیکرٹری خوراک راجہ امجد پرویز , ناظم خوراک راجہ نواز اور ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی آفیسر چوہدری محمد ضمیر کی ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر ابرارجمیل نے تحصیل سماہنی کے ڈپو درہال کے جنڈالہ بازار کا دورہ کیا اور اشیاء خوردونوش کی دکانات کا معائنہ کیا اور اشیاء کی ایکسپائری اور معیار کی پڑتال کی۔اور فوڈ آپریٹرز کے لائسنس رجسٹریشن کے کوائف بھی حاصل کئے گئے مزید لوگوں کو کوالٹی اور صفائی کی ہدایت کی گئی۔شہریوں نے فوڈ اتھارٹی کے اقدامات کو سراہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback