41

سماہنی آزادکشمیر.بھارتی اندھا دھند گولہ باری.ایک شہید

سماہنی آزادکشمیر.بھارتی قابض افواج کی سویلین آبادی پر اندھا دھند گولہ باری سونا ویلی رملی پیل کا رہائشی ولید ولد محمد فرید کمر پر مارٹر گولے کا شیل لگنے سے شہید۔سونا ویلی میں میں زیر تعمیر روڈ پر کام کرنے والا پشاور کا مزدور زخمی چاہی

بڑھو و دیگر علاقوں میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع جبکہ بڑی تعداد میں مکانات و دیگر املاک کے تباہ ہںونے کی بھی اطلاعات موصول ہںوئی ہیں.پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ۔ تحصیل ہسپتال میں ایمرجنسی نافز تحصیل انتظامیہ ہائی الرٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback