34

سماہنی بھارتی گولہ باری۔۔۔۔۔۔۔ایک شہید 7زخمی

سماہنی بھارتی گولہ باری۔۔۔۔۔۔۔ایک شہید 7زخمی

بھارتی فوج کی آج لائن آف کنٹرول سماہنی سیکڑ کے گاوں کھمباہ کمبی پر مارٹر بمباری کی زد میں آکر خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہو گے ہیں جبکہ ایک طالب علم شہید ہو گیا۔۔۔۔
مصباح زوجہ امجد حسین عمر 25 سال
محمد سلیمان ولد محمد حسین عمر 22 سال
محمد ظہیر ولد خادم حسین عمر 40 سال ساکنان کھمبی کھمباہ
محمد قاسم ولد سائیں عمر 70 سال ساکن رملوہ کی بھی معمولی زخمی ہونے کی اطلاع ھے۔

جبکہ گولہ باری کی زد میں اکر ایک ہائی ایس مسافر وین تباہ۔۔۔متعدد پالتو جانور ہلاک ۔۔۔رہائشی مکانوں کوبھی شدید نقصان پہنچا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback