51

لائن آف کنٹرول  سماہنی بڑھو سیکٹر  میں ہندوستانی  فوج کی مارٹر  بمباری  سے میاں بیوی شدید زخمی

لائن آف کنٹرول  سماہنی بڑھو سیکٹر  میں آج بروز ہفتہ کی صبع ہندوستانی  فوج کی شہری آبادی  پر مارٹر  بمباری  سے میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے انتظامیہ سماہنی کے مطابق سیز فائر لائن  سماہنی سیکٹر  سے متصل گاوں بڑھو کھیتر کے رہائشی 

راجہ خلیل الرحمان  ولد اللہ داد عمر 60 سال ان کی شریک حیات فریاد بیگم عمر 58 سال رہائشی مکان میں مارٹر بم بلاسٹ  ہونے سے شدید زخمی  ہو گئے  دونوں زخمیوں  کی ابتدائی  طبی امداد بڑھو کے طبی اسپتال میں دی جارہی ہے.زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback