40

نکیال سیکٹر کے سرحدی گاوں بالاکوٹ میں گزشتہ شب 10 بجے بھارتی افواج کی فائرنگ سے بالاکوٹ کی تئیس سالہ خاتون

نکیال،لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر کے سرحدی گاوں بالاکوٹ میں گزشتہ شب 10 بجے بھارتی افواج کی فائرنگ سے بالاکوٹ کی 23سالہ خاتون مدیحہ شفیق دختر محمد شفیق زخمی ،
زخمی خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نکیال منتقل کیا گیا جہاں اُسے طبی امداد دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback