17

موٹروے پولیس نے چوری کے موٹر سائیکل پر ساہیوال سے کراچی جاتےہوئے دو کمسنوں کو گرفتار کر لیا

موٹروے پولیس نے چوری کے موٹر سائیکل پر ساہیوال سے کراچی جاتےہوئے دو کمسنوں کو گرفتار کر لیا
—- ترجمان موٹر وے پولیس

10 اور 11 سالہ بچوں نے فلموں سے متاثر ہوکر واردات کی—- ترجمان موٹر وے پولیس

دونوں کمسن بچے نے ساہیوال سے موٹر سائیکل چوری کیا—- ترجمان موٹر وے پولیس

گھر سے بھاگے دونوں بچے فلمی انداز میں ساہیوال سے کراچی جانا چاہتے تھے—- ترجمان موٹر وے پولیس

قومی شاہراہ پر خانیوال کے نزدیک کم عمری میں ڈرائیونگ کرنے کی وجہ سے روکا گیا—- ترجمان موٹر وے پولیس

دونوں نے موٹروے پولیس کے روکنے پر بدتمیزی شروع کردی—- ترجمان

ایڈمن افسر راؤ وقار نے شک پڑنے پر پوچھ گچھ کی تو موٹر سائیکل چور کے ہونے کا انکشاف ہوا——

دس سالہ ارشد اور گیارہ سالہ وقار ساہیوال کے رہائشی تھے—- ترجمان

دونوں بچے بذریعہ موٹر سائیکل ساہیوال سے کراچی جانا چاہتے تھے—- ترجمان موٹر وے پولیس

دونوں بچوں کے والدین کو موٹروےپولیس نے کوششوں کے بعد تلاش کیا—- ترجمان موٹر وے پولیس

چوری شدہ موٹر سائیکل اور بچوں کو مزید تفتیش کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا—- ترجمان موٹر وے پولیس

ڈی آئی جی احمد ارسلان ملک نے پٹرولنگ افسران کی کارکردگی کو سراہا ہے—- سید عمران احمد ترجمان موٹر وے پولیس…..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback