89

نکیال گزشتہ شب پہلی کراس ٹریکٹر ٹرالی حادثے کا شکار

نکیال:فتح پور تھکیالہ پہلی کراس ماڈل کالونی کے مقام پر گذشتہ شب ٹریکٹر ٹرالی حادثے کا شکار،

فتح پور تھکیالہ:ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر جان بچا لی،ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی مین لائن سے ٹکرانے سے بجلی کی تاریں بھی ٹوٹ گئی،

فتح پور تھکیالہ:جسکی وجہ سے گذشتہ شب سے متعلقہ لائن سے جانے والی بجلی نکیال سٹی اور دیگر علاقوں میں بند ھے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback