68

نیشنل عوامی پارٹی کا احتجاج روکنے کیلئے مختلف مقامات پر انتظامیہ و پولیس کی رکاوٹوں کو مظاہرین نے خود ہٹانا شروع کر دیا

نیشنل عوامی پارٹی کا احتجاج روکنے کیلئے مختلف مقامات پر انتظامیہ و پولیس کی رکاوٹوں کو مظاہرین نے خود ہٹانا شروع کر دیا

راولاکوٹ +ارجہ: نیشنل عوامی پارٹی کے احتجاج کو روکنے کے لیے مختلف مقامات پر انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں کو مظاہرین نے خود ہی ہٹانا شروع کر دیا ۔
دوسری جانب مرکزی صدر نیشنل عوامی پارٹی “لیاقت حیات” راولاکوٹ سے ایک بڑے قافلے کیساتھ ارجہ بازار میں پہنچ چُکے ہیں ۔

ٹائیں سے ارجہ تک قافلے نے پیدل مارچ کیا اور راستے میں کھڑی کی گئی رکاوٹیں مظاہرین نے ہٹا دیں ۔
اس دوران پولیس کا رویہ مزاحمتی نا رہا ۔۔۔
مظاہرین کا قافلہ اس وقت ارجہ بازار میں پہنچ چکا ہے جہاں لیاقت حیات مظاہرین سے خطاب کر رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback