36

آزاد کشمیر نئی پارٹی کی تشکیل

ھم آزادکشمیر کی بیس کیمپ کی حیثیت کو آئین کاحصہ بنائیں گے۔ قرار داد الحاق پاکستان پر یقین رکھتے ھیں۔ پاکستان کے نئے نقشے کو آزدی کا اہم سنگ میل سمجھتے ھیں۔ جشن آزادئ پاکستان جوش وجذبے سے منائیں گے۔ محترمہ نبیلہ کا جمو کشمیر ڈیمو کریٹک پارٹی کے قیام کے اعلان کے موقع پر پریس کانفرنس کے موقع پر اظہار نبیلہ ارشاد چیئر پرسن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback