32

سیکرٹری تعلیم سکولز و سیرا تبدیل

نیوز الرٹ ۔
سیکرٹری سکولز راجہ امجد پرویز کو تبدیل کر دیا گیا

محمد زاہد عباسی سیکرٹری سیرا کو سیکرٹری تعلیم سکولز لگا دیا گیا

راجہ امجد پرویز کو سیکرٹری فوڈ کے علاوہ سیکرٹری سیرا کا بھی چارج دے دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback