26

چئیرمین احتساب بیورو آزادکشمیر کا تقرر کر دیا گیا

مظفرآباد : چئیرمین احتساب بیورو آزادکشمیر کا تقرر کر دیا گیا

مظفرآباد : ( ریٹائرڈ ) سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو آزادکشمیر سردار نعیم احمد شیراز کو چئیرمین احتساب بیورو لگا دیا گیا

مظفرآباد : سردار نعیم احمد شیراز کو تین سال کے لئے احتساب بیورو کا چئیرمین لگایا گیا

مظفرآباد : محکمہ قانون و پارلیمانی امور سے نوٹفیکیشن جاری ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback