57

وزیراعظم آزادکشمیر جمعرات سے وادی لیپہ کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم آزادکشمیر جمعرات سے وادی لیپہ کا دو روزہ دورہ کریں گے

مظفرآباد:وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان (آج) جمعرات سے وادی لیپہ کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وزیراعظم اپنے دورہ کے دوران ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور ایل او سی پر بسنے والے عوام سے خطاب کرینگے۔ دورہ کے دوران وزیر اعظم جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback