68

  سینئر صحافی ابراہیم گل کے گھر پر پولیس کا از خود دھاوا،چھت کا لینٹر رکوا دیا

  سینئر صحافی ابراہیم گل کے گھر پر پولیس کا از خود دھاوا،چھت کا لینٹر رکوا دیا

پولیس لینڈ مافیا بن گئی،کسٹوڈین کی طرف سے پانچ سالہ لیز ختم ہونے کے باوجود سابق گراس فارم سے ملحق ملکیتی خسرہ نمرات پر غیر قانونی مداخلت ،دھونس جماتے ہوئے پولیس تھانہ صدر کے اھلکاران نے بغیر کسی عدالتی حکم یا کاروائی کہ سینیر صحافی ابراہیم گل کے نلوچھی میں زیر تعمیر مکان کی چھت کا کام بند کروا کے انھیں نقصان سے دوچار کیا جو کہ قابل مزمت اقدام ھے ابراہیم گل ریاست جموں و کشمیر کے عظیم شاعر صحافی حضرت آزر عسکری مرحوم کے فرزند ھیں جوکہ زلزلے کے بعد اپنی جگہ ھونے کے باوجود کراے پر ۔رھنے پر مجبور ھیں. مظفرآباد میں رھنے کہ باوجود اپنا کچھ نہ بنا سکے اور باھر سے آنے اور اقتدار والوں نیں یہاں اپنے شاھی محل بنالیے ھیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback