71

پولیو مہم کا آ غاز۔۔۔پولیو مہم 25 ستمبر تک جاری رہے گی

پولیو مہم کا آ غاز۔۔۔پولیو مہم 25 ستمبر تک جاری رہے گی

آج سے ملک بھر میں پولیو مہم کا آ غاز۔۔۔پولیو مہم 25 ستمبر تک جاری رہے گی۔۔۔پولیو ٹیمیں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔۔۔عوام بھی پولیو ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔۔۔ڈور مارکنگ ، فنگر مارکنگ، ٹیلی شیٹ کا جائزہ لیا جائے۔۔۔پولیو کے دو قطرے آپ کے بچوں کے مستقبل کو سنوار سکتے ہیں، پولیو کے دو حفاظتی قطرے ضرور پلائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback