20

الیکشن کا سال۔۔کوٹلی کھوئیرٹہ پندرہ کلو میٹر لنک روڈ پختگی کا نوٹیفکیشن جاری

کوٹلی کھوئیرٹہ (6)سیری،چتر،چوکی کہوٹہ،گوڑھا،درکوٹی کراس، کینٹھی،پڑاٹی اور کراس نالہ بان ملٹی سپین RCC بکس کلورٹ بلخصوص دھنہ اور تنیوٹ کی عوام کے لیے خوشخبری اور RCC BRIDGE اور 2کلومیٹر سڑک کا نوٹیفکیشن جاری ۔ عوام علاقہ کا وزیر برقیات راجہ نثار احمد حان کا شکریہ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback