34

سینئروزیرچوہدری طارق فاروق  کی عوامی مسائل حل کرنے کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو ہدایات

سینئروزیرچوہدری طارق فاروق  کی عوامی مسائل حل کرنے کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو ہدایات

بھمبر:سینئروزیرآزادحکومت ریاست جموں کشمیرچوہدری طارق فاروق سے حلقہ ایل اے 7 کے مختلف عوامی.وفودنے ملاقاتیں کیں,اپنے مسائل سے آگاہ کیا,سینئروزیرچوہدری طارق فاروق نےعوامی مسائل حل کرنے کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو ہدایات دیں,اس موقع پر سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ظہیرالدین

بابر,پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج پروفیسر مرزا نعیم اقبال,پرنسپل سٹاف آفیسرچوہدری ساجد حسین ودیگر بھی ہمراہ تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback