21

سماہنی آزادکشمیر ۔۔۔۔ازدھا نکل آیا

سماہنی آزادکشمیر ۔۔۔۔ازدھا نکل آیا
اطلاعات کے مطابق یونین کونسل کھمباہ کے گاوں سونا ویلی میں بکری کا شکار کرنے والے بڑے سانپ کو محمد ضمیر اور دیگر نے ڈنڈوں کے ساتھ ہلاک کر دیا۔۔۔۔۔ مقامی شہری ضمیر نے بتایا کہ سانپ ان کے گھر کے پاس پالتو بکریوں پر حملہ آور ہونے والا تھا کہ پرندوں کا شور سن کر ہم باہر نکلے تو موقع پر موجود سانپ کو قابو کیا۔۔۔سانپ کا وزن 28کلو تھا۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback