41

میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ناجائز تجاوزات ختم کرانے کا سلسلہ جاری

مظفرآباد(سردار اے بی)میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کی جانب سے شہر کے اندر سے ناجائز تجاوزات ختم کرانے کا سلسلہ جاری.


آج مورخہ 25 ستمبر 2020 کو میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کے شعبہ تجاوزات کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول کی ہدایت، سٹیٹ آفیسر میونسپل کارپوریشن اور میونسپل مجسٹریٹ کی زیر نگرانی انچارج اینٹی انکوچمنٹ سیل نعمان مرزا، انسپکٹر تجاوزات ایریا وسیم کیانی، ہمراہ پولیس فورس لنک روڈ طارق آباد تا ڈھیریان بمبیان کی روڈ پہ عشرون پرانی تجاوزات کو ہٹایا گیا اور روڈ کو کشادہ کیا گیا عوام علاقہ کی جانب سے خیر مقدم.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback