76

ناز بٹ ناجی کے اعزاز میں یونین آف جر نلسٹ کا استقبالیہ 

ناز بٹ ناجی کے اعزاز میں یونین آف جر نلسٹ کا استقبالیہ 


مظفرآباد:امریکہ میں مقیم مظفر آباد کے ممتاز صحافی اور سابق مرکزی صدر یونین آف جرنلسٹس ناز بٹ ناجی کی مظفرآباد آمد کے موقع پر یونین آف جرنلسٹس کے ذیر اھتمام جمعرات صبح گیارہ بجے مرکزی ایوان صحافت میں استقابلیہ تقریب کا انعقاد کیا جارہے ھیں جس میں صحافیوں کی مختلف تنظیموں کے عہدہ داران سینٹرل پریس کلب کے ممبران و عہدہ داران اور اے کے این ایس کے نمائندگان شرکت کریں گے۔ تقریب میں یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی صدر(قائمقام) سعیدالرحمان صدیقی اور راجہ افتخار احمد مرکزی سیکریٹری مالیات بھی شرکت کریں گے۔

یونین آف جرنلسٹس ضلع مظفرآباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

thanks for your feedback